زونیب زاہد نے کیسے مقبولیت حاصل کی ؟؟؟

زونیب زاہد نوجوان پاکستانی گلوکار ہیں جن کی عمر 28 سال ہے -حال ہی میں ان کے گانے “میں میراثی ” نے سوشل میڈیا اور یو ٹیوب پر دھوم مچا رکھی ہے-ان کے اس گانے کے یوٹیوب پر مداح 5 لاکھ تک پہنچ گئے ھیں -زونیب زاہد نے باغی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب ان کے ماں باپ کی دعا ؤں‌کا نتیجہ ہے…

Comments
Loading...