زرداری کی بہن نے گرفتاری کے ڈر سے کونسا قدم اٹھا لیا، بڑی خبر آ گئی

سابق صدر آصف زرداری کی بہن فریال تالپور نے گرفتاری کے خدشہ کے پیش نظر عدالت سے رجوع کر لیا

سابق صدر آصف زرداری کی بہن فریال تالپور نے گرفتاری کے خدشہ کے پیش نظر عدالت سے رجوع کر لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فریال تالپور نے نیب کےنئےنوٹس کےخلاف بھی اسلام آباد ہائیکورٹ سےرجوع کرلیا .فریال تالپور کی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ضمانت قبل ازگرفتاری منظور کی جائے،فریال تالپور نے درخواست میں چیئرمین نیب کو فریق بنایا ہے .درخواست میں مزید لکھا گیا ہے کہ جعلی بینک اکاونٹس کیس میں نیب راولپنڈی نے کل 11بجےطلب کیاہے، خدشہ ہے نیب گرفتار نہ کرلے،عبوری ضمانت دی جائے،. واضح رہے کہ فریال تالپور نے جعلی بینک اکاونٹس میں 29 اپریل تک عبوری ضمانت لےرکھی ہے

Comments
Loading...