بلاول کا ٹرین مارچ ،فواد چودھری نے بھی بیان دے دیا

ج کراچی سے دینا کے پہلے ابو بچاؤ ٹرین مارچ کا آغاز ہوا ہے . فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے بلاول زرداری کی جانب سے ٹرین مارچ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج کراچی سے دینا کے پہلے ابو بچاؤ ٹرین مارچ کا آغاز ہوا ہے، پہلی تحریک جو کرپشن کو قانونی تحفظ کےلئے شروع کی جا رہی ہے۔۔

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلاول نے آج کراچی سے ٹرین مارچ کا آغاز کیا ہے جو لاڑکانہ سندھ میں ہی ختم ہو جائے گا.

Comments
Loading...