ٹک ٹاک کی وجہ سے لڑکا قتل

19 سالہ سلمان زکریا جو اپنے دوست کے ہاتھوں حادثاتی طور پر قتل. سلمان کا دوست ٹک ٹاک کیلئے اپنی پستول سلمان پر تانے اسکی ویڈیو بنا رہا تھا جب گولی چل گئی جس سے سلمان کی ہلاکت ہوئی.
واقعہ بھارتی دارلحکومت نیو دہلی میں پیش آیا جہاں سہیل، عامر اور سلمان تینوں دوست ویک اینڈ پر پکنک کیلئے گئے وہاں ٹک ٹاک کی ویڈیو کے چکر میں سہیل سے سلمان پر گولی چل گئی جس سے سلمان کی موت واقع ہو گئی. پولیس نے سہیل کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا ہے.

Comments
Loading...