شہر یار آفریدی کوئٹہ پہنچ گئے، دھرنا دینے والوں سے کریں گے ملاقات

وزیرمملکت برائے داخلہ شہریارآفریدی کوئٹہ پہنچ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں. کوئٹہ میں انہوں نے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال سے ملاقات کی ہے. وزیر مملکت کو ہزارگنجی بم دھماکے،بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی. وزیر مملکت کوئٹہ میں دھرنا دینے والے متاثرین سے بھی ملاقات کریں گے.

Comments
Loading...