شریف فیملی کی خواتین بارے نیب نے بڑا فیصلہ کر لیا

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈجاویداقبال نیب لاہوربیورو سےواپس روانہ ہو گئے.

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیرمین نیب نےمختلف انکوائریوں اورانویسٹی گیشنزمیں پیش رفت کاجائزہ لیا، چیرمین نیب نےمیگاکرپشن وائٹ کالرکیسزپرپیش رفت کا بھی جائزہ لیا، شریف فیملی کی خواتین کونیب میں پیشی کے بجائےسوالنامہ بھجوانےپربھی غورہوا .

واضح رہے کہ شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹیوں کو نیب نے نوٹس بھیج رکھے ہیں.

Comments
Loading...