عمران خان کے نئے گیس ذخائر پر شاہد خاقان عباسی کا پریس کانفرنس کا اعلان

نیب نے ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی 15 روز حاضری سے استثنا کی درخواست مسترد کردی

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نیب راولپنڈی میں پیشی کے بعد روانہ ہو گئے.
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے ایل این جی کیس میں نیب میں پیش ہونے کے بعد کہا کہ چیئر مین نیب نے جو چیزیں مانگی ہیں وہ دے دی ہیں. سیکرٹری پٹرولیم کو لکھے گئے خط سے بھی آگاہ کر دیا ہے.
نیب نے ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی 15 روز حاضری سے استثنا کی درخواست مسترد کردی

سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ لگتا ہے کہ میرے باہر آنے سے میڈیا کو مایوسی ہوئی .نیب روز بلائے گا تو روز آئوں گا.

سابق وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کےنئےگیس ذخائرپرجلدپریس کانفرنس کروں گا

Comments
Loading...