شادی سے پہلے بچے پیدا کرنے ہیں تو انڈیا چلے جاو، حیران کن خبر آ گئی

یہ ہے بھارت جہاں پہلے دوستی کرو،بچے پیدا کرو اور پھر شادی کرو

یہ ہے بھارت جہاں پہلے دوستی کرو،بچے پیدا کرو اور پھر شادی کرو

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے شہر ممبئی کے علاقے تال سری پال گھر میں 22 اپریل کو ایک شادی ہو رہی ہے جس میں ایک دولہا ،دو دلہنیں اور ان کے تین بچے ہیں . 26 سالہ بھارتی نوجوان کی شادی کے کارڈز شائع ہو چکے ہیں.ستار پاڑا کا رہنے والا جوان سنجے دھاگڑا نے دو خواتین سے دوستی کی ،بچے پیدا کئے اور اب ان سے شادی کر رہا ہے. سنجے ایک رکشہ ڈرائیور ہے اور رکشہ چلاتا ہے. اس شادی پر بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ قبائلی علاقوں میں اس طرح کے معاملات سامنے آتے رہتے ہیں. سنجے کی دونوں دوستوں میں سے ایک گھر سنبھالتی ہے اور دوسری ایک کمپنی میں ملازم ہے.

Comments
Loading...