صدارتی نظام کے حوالہ سے زرداری نے کیا کہا؟

سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ ہم صدارتی نظام کے قائل نہیں، انہیں کوشش کرنے دو، ہم روکیں گے.

سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ ہم صدارتی نظام کے قائل نہیں، انہیں کوشش کرنے دو، ہم روکیں گے.

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت میں پیشی کے بعد زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں سمجھتا ہوں صورتحال دن بدن بدتر سے بدتر ہوتی جارہی ہے یہ روز پاکستان میں نیا تجربہ کرنے کے موڈ میں ہیں

Comments
Loading...