صدر مملکت کہاں پہنچ گئے؟ بڑی خبر آ گئی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی مختصر دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر ممکت کے کوئٹہ پہنچنے پر گورنربلوچستان اور وزیراعلیٰ بلوچستان نےایئرپورٹ پراستقبال کیا .صدر مملکت سانحہ ہزارگنجی کےشہدا کے لواحقین سےتعزیت اورفاتحہ خوانی کریں گے .

واضح رہے کہ کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں دھماکے سے بیس افراد جاں بحق اور چالیس سے زائد زخمی ہو گئے تھے

Comments
Loading...