صبا فیصل کون ہیں اور شوبز کی دنیا میں ان کا کیا کردار ہے؟

صبا فیصل شو بز کی دنیا کی جانی پہچا نی شحصیت ہیں انہوں نے اپنا ایک حاص مقام بنایا ہے شو بز کی دنیا ان کے کام کی معترف ھے صبا فیصل کی پوری فیملی شوبز کی دنیا سے منسلک ہے ان کی بیٹی سعدیہ فیصل نے بٰٰہت سے ڈراموں میں کام کیا ہے اور اب ان کا بیٹا سلمان فیصل بھی انہی کے نقش قدم پر چل رہا ہے.حال ہی میں ڈرامہ سیریل “دل موم کا دیا” میں ان کی کارکردگی بہت ہی شاندار تھی جس میں ان کی کارکردگی بطور “ٹیپو” کوشاءیقین نے بہت پسند کیا-

Comments
Loading...