راولپنڈی ٹریفک حادثہ چار افراد چل بسے ایک زخمی

کوہاٹ روڈ پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے ۔

راولپنڈی: کوہاٹ روڈ پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے ۔
پیر کو راولپنڈی کوہاٹ روڈ پر کھنڈہ موڑ ڈھوک درسکی کے قریب کار اور مسافر وین آپس میں ٹکرا گئیں۔ ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو مقامی ہسپتال میں منتقل کر دیاگیا جن میں ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔

Comments
Loading...