قبائلی اضلاع میں ترقیاتی کاموں کا اعلان آج ہو گا

وزیراعظم عمران خان آج جمعہ کو قبائلی اضلاع کا دورہ کریں گے اور جمرود میں ایک بڑے جلسے سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج جمعہ کو قبائلی اضلاع کا دورہ کریں گے اور جمرود میں ایک بڑے جلسے سے خطاب کریں گے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم خیبر پی کے کے لئے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان رکیں گے. اب تمام قبائلی اضلاع میں ہرطرف ترقی ہوگی کئی دہائیوں تک قبائلی عوام کوترقی کےعمل سےدوررکھاگیا،قبائلی عوام کی 70 سالہ محرومیوں کوختم کرکےدم لیں گے، وزیرا عظم عمران خان جلسے سے خطاب کے علاوہ حکا م سے ملاقاتیں بھی کریں گے

Comments
Loading...