ویڈیو:‌ ملائشیا کی گاڑی بنانے والی کمپنی پروٹون پاکستان کی پہلی گاڑی بنائے گی

ملائشیا کی گاڑی بنانے والی کمپنی پروٹون پاکستان کی پہلی کار بنائے گی جس پر میڈ ان پاکستان درج ہو گا. پروٹون کا پلانٹ کراچی میں‌لگایا جائے.
تفصیلات کے مطابق پروٹون ہائی اسٹینڈرڈ گاڑٰ کراچی میں‌بنائے گا جس کی مالیت گیارہ لاکھ روپے تک ہو گی.

Comments
Loading...