وزیر اعظم قبائلی اضلاع کے دورہ میں کہاں جلسہ کریں گے، بڑی خبر آ گئی

وزیر اعظم عمران خان کل 5 اپریل کو قبائلی اضلاع کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم عمران خان کل 5 اپریل کو قبائلی اضلاع کا دورہ کریں گے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کل قبائلی اضلاع کا دورہ کریں گے، اس ھوالہ سے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں. وزیرمذہبی امور نے جمرود اسپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا .وزیراعظم 5 اپریل کو جمرود اسپورٹس کمپلیکس میں جلسےسے خطاب کرینگے، وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان دیگر قبائلی اضلاع کا بھی دورہ کریں گے، ترقیاتی کاموں اور میگا پراجیکٹس کا اعلان بھی کریں گے.

Comments
Loading...