پشاور، 5 دہشت گرد ہلاک، لاشوں کی شناخت کا عمل جاری

پشاور کے علاقے حیات آباد میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن مکمل ہو چکا ہے. سیکیورٹی فورسزکمپاؤنڈکوکلیئرکرانےمیں مصروف ہیں.

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پر آر کاکہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کےنتیجےمیں5دہشتگردہلاک ہو گئے ہیں جن کی لاشیں کمپاؤنڈ سےنکال لی گئ ہیں. دہشتگردوں کی شناخت کاعمل جاری ہے .دہشتگردوں کےساتھ فائرنگ کےتبادلےمیں اےایس آئی قمرعالم شہید ہو گئے ہیں جن کی نماز جنازہ پشاور میں ادا کر دی گئی ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن پشاورکےعلاقےحیات آبادمیں خفیہ اطلاعات پردہشتگردوں کی پناہ گاہ پرکیاگیا تھا.

Comments
Loading...