پاک بحریہ کے آفیسرز اورسیلرز کو عسکری ایوارڈز دینے کی تقریب

پاک بحریہ کے آفیسرز اورسیلرز کو عسکری ایوارڈز دینے کی تقریب منعقد کی گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ چیف آف نیول اسٹاف ،ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے افسران اور جوانوں میں اعزازات تقسیم کیے،بارہ کموڈورز کو ستارہ امتیاز (ملٹری ) اور 11کو تمغہ امتیاز (ملٹری) دیا گیا ،22 افسران اور جوانوں کو تمغہ بسالت کا اعزاز دیا گیا،69 آفیسرز، چیف پیٹی آفیسرز، نیوی سویلین کو چیف آف نیول اسٹاف مراسلہ تحسین سے نوازا گیا

Comments
Loading...