پاکستان کرکٹ بورڈ کا ون ڈے کپ کی پانچ ٹیموں کا اعلان

بلوچستان ٹیم کی قیادت اسدشفیق اورفیڈرل ایریازکی کپتانی محمدرضوان کریں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ون ڈے کپ کی پانچ ٹیموں کا اعلان کر دیا .پاکستان کرکٹ ٹیموں کا مستقل حصہ رہنے والے کھلاڑیوں کو آرام دیا گیا.

باغی ٹی وی کے مطابق بلوچستان ٹیم کی قیادت اسدشفیق اورفیڈرل ایریازکی کپتانی محمدرضوان کریں گے

کامران اکمل پنجاب اورسندھ کی قیادت عمرگل کریں گے. خیبرپختونخوا ٹیم کی قیادت سلمان بٹ کریں گے
پاکستان کرکٹ ٹیموں کامستقل حصہ رہنےوالےکھلاڑیوں کاآرام دیاگیاہے. پاکستان ون ڈےکپ2سے12اپریل تک راولپنڈی میں کھیلاجائےگا. فیڈرل ایریازکی ٹیم اپنےاعزازکادفاع کرےگی

Comments
Loading...