پاک بحریہ نے 3 سال میں کتنے پودے لگائے؟ حیران کن خبر آ گئی

پاکستان نیوی نے بھی شجر کاری مہم شروع کر دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ شجرکاری مہم کی افتتاحی تقریب پورٹ قاسم میں منعقدہوئی .افتتاحی تقریب کےمہمان خصوصی کمانڈرکوسٹ وائس ایڈمرل فیاض جیلانی تھے،مینگرووزشجرکاری مہم کی افتتاحی تقریب میں سول سوسائٹی ،وفاقی اورصوبائی حکومت کےنمائندوں نےبھی شرکت کی، ترجمان پاک بحریہ کے مطابق شجرکاری مہم میں سندھ،بلوچستان کی ساحلی پٹی پرتقریبا20لاکھ مینگروزلگائےجائینگے .وائس ایڈمرل فیاض جیلانی نے کہا کہ پاک بحریہ ساحلی پٹی کےدفاع،قدرتی ماحول کےتحفظ میں کرداراداکررہی ہے، گذشتہ3سال میں پاک بحریہ40لاکھ سےزائدمینگرووزلگاچکی ہے .

Comments
Loading...