پی اے ایف ائیر مین اکیڈمی کاسنگ بنیاد

پاک فضائیہ کےسربراہ نے پی اے ایف ائیر مین اکیڈمی کاسنگ بنیاد رکھ دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ائیر چیف مارشل مجاہد انورخان نےتقریب کے دوران پی اےایف ائیر مین اکیڈمی کا سنگِ بنیاد رکھا .یہ منفرد ٹریننگ اکیڈمی پی اے ایف بیس کورنگی کریک میں قائم کی جائیگی .ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا ہے کہ ایئرمین کومعیاری تربیت فراہم کرنےکیلئے پاک فضائیہ ہمہ وقت کوشاں ہے،اس ادارے میں ائیر مین کوتکنیکی تربیت اورنصابی تعلیم فراہم کی جائے گی.

Comments
Loading...