نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کو نوبل پرائز انعام دیا جائے، پٹیشن دائر

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے آٹو میٹک بندوق کو بند کرنے کا اعلان کیا تھا.

نیوزی لینڈ حملے کے بعد قائدانہ کردار کو دنیا بھر میں سراہا گیا. نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا نام ایک گلوبل پٹیشن میں نوبل پرائز انعام کے لئے دیا گیا ہے. تھنک ٹینک کے بانی فرانسیسی شاعر ڈاکٹر کھل نے پٹیشن لانچ کی ہے.
ڈاکٹر کھل کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے محبت اور امید کا دنیا میں پرچار کیا .ہمیں ان جیسے لیڈرز کی ضرورت ہے.
اب تک چار سو سے زائد دستخط پٹیشن پر ہو چکے ہیں.

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے آٹو میٹک بندوق کو بند کرنے کا اعلان کیا تھا.

نیوزی لینڈ میں کرائسسٹ چرچ میں مساجد پٔر حملے کے بعد پچاس افراد شہید ہو گئے تھے .

Comments
Loading...