دہشت گردی کی روک تھام کے لئے نیوزی لینڈ نے بڑا قدم اٹھا لیا

دہشت گرد سے ملنے والے منشور کی کاپی کسی سے ملے گی تو اسے سزا ہو گی

نیوزی لینڈ کے سنسر بورڈ کے چیف ڈیوڈ شینکس نے دہشت گردی کی روک تھام کے لئے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کرائسسٹ چرچ کی مساجد پر حملے کرنے والے دہشت گرد سے ملنے والے منشور کی کاپی اگر کسی بھی شہری کے موبائل یا لیپ ٹاپ سے ملے گی تو اسے دس سے چودہ سال سزا ہو گی.
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ نے کرائسسسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گردی کے واقعات کے بعد یہ اعلان کیا ہے.

Comments
Loading...