نواز شریف کی صحت کیسی ہے، مریم نواز نے خاموشی توڑ دی

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کوصحت کےسنجیدہ مسائل کاسامنا ہے.

باغی ٹی وی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی صحت کے بارے ماہرین رپورٹ مرتب کررہےہیں،ڈاکٹرنےنوازشریف کی صحت سےمتعلق تشویش کااظہارکیا ہے .آج نوازشریف کاآغاخان اسپتال کےاسپیشلسٹ کی ٹیم نےمعائنہ کیا .اسپیشلسٹ کی ٹیم میں یورولوجسٹ،ویسکیولرسرجن اوردیگرشامل تھے .معالجین نےنوازشریف کےحالیہ ٹیسٹ کی رپورٹس کاجائزہ بھی لیا.

واضح رہے کہ نواز شریف کو سپریم کورٹ نے طبی بنیادوں پر چھ ہفتوں کے لئے ضمانت پر رہاکیا ہے.

Comments
Loading...