نواز شریف آج پھر جائیں گے‌ ڈاکٹر کے پاس

سابق وزیر اعظم نواز شریف آج پھر طبی معائنے کے لئے ڈاکٹر کے پاس جائیں گے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف علاج کے لئے شریف میڈیکل سٹی جائیں ھے. ڈاکٹرز آج نواز شریف کے دل ، گردوں اور دیگر امراض سے متعلق طبی معائنہ کریں گے.

واضح رہے کہ نواز شریف کو سپریم کورٹ نے چھ ہفتوں کے لئے طبی بنیادوں پر ضمانت پر رہا کیا ہوا ہے.

Comments
Loading...