نیب نےشہبازشریف کی اہلیہ اورصاحبزادیوں کوسوالنامہ بھجوادیا

نیب نےشہبازشریف کی اہلیہ اورصاحبزادیوں کوسوالنامہ بھجوادیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہبازشریف کی اہلیہ نصرت شہباز،بیٹی جویریہ اوررابعہ کوبذریعہ ڈاک سوالنامہ بھجوایاگیا ہے .سوالنامہ میں مبینہ منی لانڈرنگ اوربینکوں میں آنےوالی رقوم کےحوالےسےپوچھاگیا ہے. چیئرمین نیب کی ہدایت پربذریعہ ڈاک سوالنامہ بھجوایا گیا ہے .

واضح رہے کہ چیئرمین نیب نے شہبازشریف کی اہلیہ اور دونوں صاحبزادیوں کے نوٹس منسوخ کر دئیے شریف فیملی کے تمام کیسز کی براہ راست نگرانی خود کریں گے .

Comments
Loading...