نفرت انگیز تقاریر، الیکشن کمیشن نے یوگی اور مایا پر پابندی لگا دی

بی جے پی رہنما یوگی ادیا ناتھ سابق وزیر اعلیٰ اتر پردیش اور مایا وتی بی ایس پی چیف پر الیکشن کمپین میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کی وجہ سے بھارتی الیکشن کمیشن نے بلترتیب 72 اور 48 گھنٹے کیلئے پابندی لگا دی ہے.

یاد رہے کہ بھارت میں الیکشن کی مہم جاری ہے جس میں زیادہ تر جماعتیں ہندو انتہا پسندی اور اقلیتوں کے خلاف بیانات کی بنیاد پر مہم چلا رہی ہیں. جبکہ کانگریس اور عام آدمی پارٹی اسکے خلاف مہم چلا رہی ہیں. انتخابات کا سلسلہ جاری ہے. مودی اسکی جماعت کو الیکشن کے لئے فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے.

Comments
Loading...