مسلمان ہونا جرم بن گیا، انڈیا میں میرٹ پر آںے کے باوجود نوکری نہ مل سکی

بھارت میں مسلمان ہونا جرم بن گیا، نجی کمپنی نے مسلمان ہونے کی وجہ سے دو نوجوانوں‌ کو روزگار دینے سے انکار کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اترپردیش کے علاقے کسنا میں موبائل کمپنی نے دو مسلمان نوجوانوں سعید انصاری اور آزاد انصاری کو اس وجہ سے ملازمت دینے سے انکار کر دیا کہ وہ مسلمان ہیں. کمپنی نے تمام ہندو لڑکوں کو ملازمت دے دے لیکن انٹرویو میں کامیابی کے باوجود مسلمانوں‌کو نوکری نہیں دی گئی.

Comments
Loading...