ملتان بارات کے دوران چھریاں چل گئی کئی افراد زخمی

ملتان،شاہ رکن عالم کے علاقہ میں شادی کی تقریب میں چھریاں چل گئیں. واقعہ میں 7 سے زائد افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق بارات میں ایک جیب کترا گھس آیا تھا،،باراتیون نے اسے پکر لیا جس پر اسکے ساتھی آگئے اور حملہ کردیا،مجموعی طور پر پانچ افراد نے باراتیوں پر حملہ کیا زرائع کے مطابق پولیس اسٹیشن ممتاز آباد نے دو ملزمان کو پکڑ لیا

Comments
Loading...