ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والا ملزم گرفتار

کراچی میں سی ٹی ڈی نے کاروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے منگھو پیر میں سی ٹی ڈی نے کاروائی کی جس کے دوران مفرور ملزم محمد آصف عرف بھیا کو گرفتار کر لیا گیا. ملزم کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے.سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم نےاورنگی ٹاؤن میں 3افرادکےقتل کااعتراف کیا ہے،

Comments
Loading...