اداکارہ میرا نے وزیر اعظم سے کیا مطالبہ کر دیا، جان کر عوام خوش ہو جائے

پاکستانی اداکارہ میرا نے وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ مہنگائی پر قابو پائیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میرا نے سینٹرل جیل کراچی کا دورہ کیا .اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم سے مطالبہ کیا کہ وزیر اعظم عمران خان مہنگائی پر قابو پائیں. میرا کا مزید کہنا تھا کہ جوبچےبےگناہ جیل میں ہیں ان کےلیےوکیل کاانتظام کروں گی .چاہتی ہوں کہ خواتین کوآگےبڑھنےکےزیادہ مواقع ملیں .انہوں نے کہا کہ اپنی این جی اوشفقت کےپلیٹ فارم سےبچوں کےلیےوکیل کاانتظام کروں گی .

Comments
Loading...