اداکارہ میرا جیل پہنچ گئیں، بڑی خبر آ گئی

پاکستانی اداکارہ میرا کراچی کی سینٹرل جیل پہنچ گئیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میرا نے سینٹرل جیل کا دورہ کیا .اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میرا نے کہا کہ جوبچےبےگناہ جیل میں ہیں ان کےلیےوکیل کاانتظام کروں گی .چاہتی ہوں کہ خواتین کوآگےبڑھنےکےزیادہ مواقع ملیں .انہوں نے کہا کہ اپنی این جی اوشفقت کےپلیٹ فارم سےبچوں کےلیےوکیل کاانتظام کروں گی .اداکارہ میرا نے وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا کہ مہنگائی پرقابو پائیں .

Comments
Loading...