خیبر پختونخواہ میں حکومت کا خواتین کے لئے اچھا کام

تحریک انصاف کی حکومت نے خیبر پختونخواہ میں خواتین کے لیے پنک بس سروس کا افتتاح کر دیا گیا

تحریک انصاف کی حکومت نے خیبر پختونخواہ میں خواتین کے لیے پنک بس سروس کا افتتاح کر دیا گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخواہاؤس میں افتتاحی تقریب میں اراکین اسمبلی نے شرکت کی .خواتین کے لئے پنک بسیں مردان میں چلیں گی .بسوں میں صرف خواتین اوران کے12سال تک کےبچےسفرکرسکیں گے .پنک بس کا کرایہ 20روپےمقررکیا گیا ہے .جاپان حکومت کےتعاون سےپنک بس سروس کیلیےمردان کو7بسیں فراہم کی گئی ہیں

Comments
Loading...