قصور پولیس کی بڑی کاروائی خطرناک ملزمان بھاری اسلحے سمیت گرفتار

قصور
الہ آباد پولیس کی جرائم کے خاتمے کیلئے ڈی پی او قصور کی ہدایت پر کارروائیوں میں تیزی تین افراد سے بھاری مقدار میں ہیوی ناجائز اسلحہ بر آمد ملزمان گرفتارالگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے۔۔
تفصیلات کے مطابق الہ آباد پولیس نے تین افراد سے ہیوی غیر قانونی اسلحہ بر آمد کر لیا 8mmرائفل سمیت کلاشنکوف اور 30بور پسٹل اور بڑی مقدار میں گولیاں بر آمد کر کے الگ الگ مقدمات نمبری 218/19…219/19بجرم 13-2A. B-11کے تحت درج کر لیا گیا۔۔۔
ایس ایچ او الہ آباد نصراللہ بھٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علاقے سے جرائم کا خاتمہ اولین ترجیح ہے عوام جرائم پیشہ افراد کی نشاندہی میں پولیس کے ساتھ تعاون کریں.

Comments
Loading...