مقبوضہ کشمیر میں محبوبہ پر حملہ، ڈرائیور زخمی

مقبوضہ کشمیر میں سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی پر حملہ کر دیا گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت نا کے علاقت بجبہارہ میں پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی ( پی ڈی پی) کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے قافلے پر پتھراو کیا گیا. محبوبہ مفتی ایک تقریب میں شرکت کے لئے جا رہی تھی اس دوران اس کی گاڑی پر پتھراو کیاگیا جس کی وجہ سے گاڑی کو نقصان پہنچا اور اس کا ڈرائیوز زخمی ہو گا تا ہم محبوبہ مفتی محفوظ رہی.

Comments
Loading...