مقبوضہ کشمیر ،بھارت سرکار کا حریت رہنماوں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری

بھارت سرکار نے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کے بیٹے کو تحقیقات کے لئے دوبارہ طلب کیا ہے

مقبوضہ کشمیر میں بھارت سرکار کی جانب سے حریت رہنمائوں کوہراساں کرے کا سلسلہ جاری ہے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت سرکار نے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کے بیٹے کو تحقیقات کے لئے دوبارہ طلب کیا ہے. ڈاکٹر نعیم گیلانی کو این آئی اے نے جھوٹے فنڈنگ کیس میں تفتیش کے لئے نئی دہلی بلایا ہے. نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سید علی گیلانی کے بیٹے ڈاکٹر نعیم گیلانی 22 اپریل کو دہلی میں این آئی اے کے ہیڈ کوارٹر میں حاضر ہوں.

Comments
Loading...