جعلی بینک اکاونٹس کیس، سماعت ملتوی، عدالت برہم، ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

آصف زرداری کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت 29 اپریل تک ملتوی کر دی گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملزمان اعظم وزیر خان اور ناصر کی عدم حاضری پر عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دونوں‌کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کر دئیے ہیں. ایک ملزم عدنان جاوید کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے ہیں.عدالت نے حکم دیا ہے کہ دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے‌آئندہ سماعت پر پیش کیا جائے، تفتیشی افسر نے کہا کہ دونوں ملزمان کے گھروں کے ایڈریس غلط ہیں اس لئے ملزمان تک نہیں پینچ سکے.

Comments
Loading...