جذبہ خیر سگالی، کتنے بھارتی ماہی گیر رہا کر دئیے گئے،حیران کن خبر آ گئی

جذبہ خیر سگالی کے تحت کراچی سے رہا کئے گئے بھارتی ماہی گیر لاہور پہنچ گئے

جذبہ خیر سگالی کے تحت کراچی سے رہا کئے گئے بھارتی ماہی گیر لاہور پہنچ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے 100 بھارتی ماہی گیروں‌کو کل کراچی کی لانڈھی جیل سے رہا کر دیا تھا. آج ان ماہی گیروں‌کو لاہور پہنچا فیا گیا ہے. ماہی گیروں‌کو بسوں کے ذریعے بھارتی حکام کے حوالے واہگہ بارڈر سے کیا جائے گا،بھارتی ماہی گیروں کوبزنس ایکسپریس کے ذریعے لاہور پہنچایا گیا ہے.

واضح رہے کہ پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارتی قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا تھا. 100 ماہی گیروں کو پچھلے ہفتے بھی رہا کیا جا چکا ہے .

Comments
Loading...