حمزہ شہباز نیب دفتر پہنچ گئے

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نیب دفتر پہنچ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس موقع پر مسلم لیگ ن کے کارکنا ن ایک درجن کی تعداد میں نیب دفتر کے باہر موجود ہے. کارکنان نے حمزہ شہباز کی گاڑی کو گھیرے میں لے لیا .چنیوٹ میں سرکاری فنڈز سے نالہ تعمیر کرانے کے الزام میں نیب نے آج حمزہ شہباز کو طلب کر رکھا ہے.

Comments
Loading...