گورنر پنجاب کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات، وزیر آباد کے حوالہ سے انتہائی اہم فیصلہ کر لیا

سپیکر پنجاب اسمبلی ،قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی ہے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چوہدری پرویز الہی نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی ہے. ملاقات میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا. چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ عمران خان اور وزیراعلیٰ کے ساتھ ہماری جماعت ہر مسئلہ پرکھڑی ہے .اس موقع پر وزیرآباد کارڈیالوجی اسپتال کوفعال کرنے کے فیصلے کے ساتھ اسپتال کو درپیش رکاوٹیں دور کرنےکابھی فیصلہ کیا گیا .

Comments
Loading...