Baaghi TV - Latest News and Updates

Fire in LESCO Office Lahore

لیسکو میکلوڈ روڈ کمپلیکس لاہور میں اچانک آگ بھرک اٹھی ۔ پورے کمپلیکس میں آٹھ نو آفس ہیں۔ آگ ایکسین M&T نارتھ کے دفتر میں لگی ۔ M&T نارتھ کا دفتر لیسکو میکلوڈ روڈ کمپلیکس میں واقع ھے۔ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ۔ آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا اور قیمتی ریکارڈ بھی جل کر راکھ۔رپورٹ : زبیر شبیر

Comments
Loading...