‏وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین سعودی عرب پہنچ گئے.

‏وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین سعودی عرب پہنچ گئے. وزیراطلاعات سعودی وزیر ثقافت کی خصوصی دعوت پر سعودی عرب پہنچے. وزیر اطلاعات سعودی وزارت ثقافت کے اجراء کی افتتاحی تقریب میں شرکت کر یں گے.

Comments
Loading...