فیصل واڈا کے لئے پریشانی، شہباز شریف عدالت پہنچ گئے

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب مسلم لیگ ن کے رہنما نے سندھ ہائیکورٹ میں دو متفرق درخواستیں دائر کی ہیں

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب مسلم لیگ ن کے رہنما نے سندھ ہائیکورٹ میں دو متفرق درخواستیں دائر کی ہیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کو ایک بار پھر دھاندلی یاد آ گئی اور سندھ ہائیکورٹ میں عام انتخابات این اے249میں مبینہ دھاندلی کے معاملہ پر
میاں شہباز شریف کےوکلانےدو متفرق درخواستیں دائر کردیں .درخواست میں لکھا گیا ہے .فیصل واوڈا دھاندلی سے کامیاب ہوئے ہیں. ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرائی جائے،حلقےکے ووٹوں کا فارنزک آرڈرکرایاجائے.

Comments
Loading...