فیس بک، اٹس ایپ، انسٹا گرام کے صارفین کیلئے بُری خبر

اتوار کے روز صبح فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹا گرام ڈاؤن ہوگئیں. جسکی وجہ سے صارفین کو ان ویب سائٹس تک رسائی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے.

ڈاؤن ڈیٹیکٹر ویب سائٹ کے مطابق پہلا بڑا جھٹکا صبح 6 بجے لگا جب ان ویب سائٹس تک رسائی مشکل ہو گئی تھی اور چند گھنٹوں بعد دوبارہ یہی معاملہ پیش آیا.

دنیا بھر سے ان ویب سائٹس کے ہزاروں لاکھوں صارفین رسائی نا ہونے کی سے پریشانی کا شکار ہیں. یاد رہے کہ اس طرح کے واقعات پہلے بھی رونما ہو چکے ہیں.

Comments
Loading...