چین سے 2ارب 10کروڑ ڈالر پاکستان کو منتقل

ینی قرض سےکرنٹ اکاؤنٹ خسارےکوکم کرنےمیں مددملےگی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےدوسری سہہ ماہی میں معیشت پر رپورٹ جاری کردی .اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ دوسری سہ ماہی میں معاشی استحکام کےاقدامات اثردکھانےلگے ہیں.
باغی ٹی وی کے مطابق ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ چین سے 2ارب 10کروڑ ڈالر پاکستان کو منتقل ہوگئے ہیں. چینی قرض سےزرمبادلہ کےذخائر میں اضافہ ہوگا اورچینی قرض سےکرنٹ اکاؤنٹ خسارےکوکم کرنےمیں مددملےگی.

Comments
Loading...