ٹریفک کے مسئلہ کے لئے دیر پا حل نکالنے کی تجویز

انسداد تجا وزات آ پر یشن میں ٹر یفک کے مسئلے کے لئے د یر پاحل نکالا جائے،ڈپٹی کمشنر را ولپنڈی

انسداد تجا وزات آ پر یشن میں ٹر یفک کے مسئلے کے لئے د یر پاحل نکالا جائے،ڈپٹی کمشنر را ولپنڈی
راولپنڈی (پانا)ڈ پٹی کمشنر را ولپنڈی چو ہد ری محمد علی ر ند ھاوانے کہا کہ محض آ پر یشن کے ذر یعے انسداد تجا وزات کا خا تمہ ممکن نہیں اسکے لئے ضروری ہے کہ اس مسئلے کا د یر پا حل تلا ش کیا جائے اور ان و جو ہا ت کا حل نکالا جا ئے جن کی و جہ سے ٹر یفک کا مسئلہ پیش آتا ہے۔انہوں نے اسسٹنٹ کمشنرز و میو نسپل آ فسران کو ہدا یت کی کہ تا جروں و دکا نداروں کے سا تھ ملا جائے اور انہیںاس بات پر را ضی کیا جائے کہ وہ را ولپنڈی کے چھ ز یا دہ رش والے بازاروں میں ٹر یفک و پا رکنگ کے مسئلے کے حل کے لئے دیر پا حل نکالا جائے۔ اجلاس میں ا یڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر(جنرل) ملیحہ جمال، اسسٹنٹ کمشنر(کینٹ) زا ہد خان، اے سی (سٹی) نعیم افضل، اے سی (ہیڈکو اٹر) اشعر اقبال ،اے سی ( کوا رڈ ینیشن) حیدر عباس، اقبال احمد سب ر جسٹرار اربن۔1و سپیشل جیو ڈ یشل مجسٹر یٹ چیف ایگزیکٹوآ فیسر میو نسپل کا ر پو ر یشن و ضلع کو نسل ، حا فظ عمران ، سٹی ٹر یفک آ فیسر ، راولپنڈی ٹر ا نسپو ر ٹ ضلع بھر سے میو نسپل کا ر پو ر یشن افسران نے شرکت کی۔چو ہد ری محمد علی ر ندھاوا نے مز ید ہدایات جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ تجا واز ت کے خلا ف آ پر یشن میںاولین تر جیح پرمیگا اور بڑے پیمانے پر کی جا نے والی تجاوزات کے خا تمے کے لئے کیا جائے۔ نیز انسداد تجا وزات آ پر یشن میںکھو کھوں اور پھلوں/سبزیوں کی ریڑ ھیوں کے خلاف ایکشن کر نے سے قبل ان کے تا جر نما ئندگان سے بات چیت کی جائے اور انہیں ان کا سامان ہٹا نے کے لئے منا سب و قت دیا جائے۔ ضلع بھر میں شہر ی و دیہی علا قوں میں سر کا ری ز مین پر قا بض افراد کے خلاف بلا تفر یق کا ر وا ئی کی جا رہی ہے اور تجا وزات کے خا تمے میں آ ڑے آ نے والے افراد کی حو صلہ شکنی کے لئے ضلعی انتظا میہ و پو لیس سر گرم عمل ہے۔انہوں نے کہا کہ کلین اینڈ گر ین پنجاب کے منصو بے میں ضلع را ولپنڈی بھر پور کردار ادا کر رہا ہے اور اس سلسلے میں تجا وزات کے خا تمے، بلین ٹری، شہری و د یہی علاقوں کی صفا ئی ستھرائی اوربیو ٹیفیکشن کے لئے پیش ر فت جا ری ہے جس کو با قا عدہ ما نیٹرکر نے کے ساتھ ساتھ ہفتہ وا را نہ اجلاس میں اس کی تفصیلی بر یفنگ بھی لی جا تی ہے۔

Comments
Loading...