پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال،ڈالر،پاؤنڈ اور یورو کی تازہ ترین قیمت

12 اپریل 2019ء کے مطابق اوپن مارکیٹ میں پاکستان میں امریکی ڈالرکی قیمت خرید 141.50 روپے رہی جبکہ قیمت فروخت 142.50 تک پہنچ گئ اسی طرح برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 185 روپے اور قیمت فروخت 186 تک رہی -جبکہ یورو کی قیمت خرید 159.50 اور قیمت فروخت 160.50 رہی-سعودی ریال کی قیمت خرید 37.80 رہی اور قیمت فروخت 38روپے رہی-اسی طرح درہم کی قیمت خرید 38.75 روپے اور قیمت فروخت 39.90 تک رہی-

Comments
Loading...