ایل او سی کے آر پار بس سروس بحال

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ اور آزاد کشمیر کے ضلع راولاکوٹ کے درمیان بس سروس ایک ہفتہ معطلی کے بعد بحال ہو گئی ہے.دوستی بس سروس لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کے بعد معطل ہو گئی تھی جسے بعد ازاں بحال کر دیا گیا ہے.
دوستی بس سروس جون 2006 میں دونوں ممالک کے مابین اعتماد کی بحالی کیلئے آر پار موجود فیملیز کے ملنے جلنے کے لئے شروع کی گئی تھی.

Comments
Loading...