چین نے پاکستان بارے ایسا بیان دے دیا کہ بھارت پریشان ہو جائے

چین نے نیشنل ایکشن پلان پرگائیڈلائنزجاری کرنےکےپاکستانی اقدامات کاخیرمقدم کیا ہے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے اقدامات دہشتگردی کی سرکوبی کیلئےپاکستان کےعزم کاثبوت ہیں،چین دہشتگردی کیخلاف پاکستان کیجانب سےاٹھائےگئےاقدامات کوسراہتاہے،پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ کااہم شراکت دار ہے،دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان نے بیش بہاقربانیاں دیں .چین کے ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ چین دہشتگردی کیخلاف اٹھائےگئےپاکستانی اقدامات کی بھرپورحمایت کرتاہے،امیدہےعالمی برادری متحدہوکردنیاسےاس لعنت کاخاتمہ کرےگی،

Comments
Loading...