ٹرینوں کی آمدورفت معطل

بریکینگ نیوز سبی سیلاب/ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہے بختیار آباد اور نوتال کے درمیان ریلوے ٹریک سیلابی پانی میں ڈوب گیا کوئٹہ سے…

کوئٹہ فائرنگ

کوئٹہ کے علاقے عالمو چوک پر فائرنگ ہوئی ہے جس سے دو افراد زخمی ہوۓ ہیں جن کو اب ایمبولینس کے زریعے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔