ارمینہ خان آج کل کہاں ہیں اور کیا کر رہی ہیں؟؟؟

ارمینہ خان اٹلی میں منگیتر فیصل خان کے ساتھ چھٹیاں منانے میں ًمصروف تصاویر جاری
پاکستانی اداکارہ ارمینہ رانا خان نے اپنے منگیتر فیصل خان کے ساتھ اٹلی میں منائی گئی چھٹیوں کی تصاویر شئیر کر دیں۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق ارمینہ خان گزشتہ دنوں اپنے منگیتر فیصل خان کے ساتھ اٹلی میں موجود تھیں جہاں انہوں نے ایک ساتھ چھٹیاں گزاریں ارمینہ نے اٹلی میں بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کیں، اداکارہ کی حال ہی میں فلم ’’شیر دل‘‘ ریلیز ہوئی ہے جسے بہت سراہا جا رہا ہے۔

Comments
Loading...